مکمل غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج

ملک بھر میں عام انتخابات 2024 کے لیے ووٹنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور ساتھ ہی غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج آنے کا سلسلہ برقرار ہے۔

اے آر وائی نیوز نے ذمہ دارانہ رپورٹنگ کرتے ہوئے مستند نتائج ناظرین تک پہنچانے کی روایت کو برقرار رکھا ہے۔ ملک بھر سے اے آر وائی نیوز کو ابتدائی نتائج موصول ہو رہے ہیں۔

این اے 129 لاہور کا مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 129 کا مکمل نتیجہ آگیا ہے جہاں حماد اظہر کے والد کامیاب ہوگئے، پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ انڈیپنڈنٹ امیدوار میاں اظہر 103718 ووٹ لیکر کامیاب قرار جبکہ مسلم لیگ (ن)کے حافظ نعمان 71540 ووٹ لے سکے۔

 این اے 130 لاہور کا مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی این اے 130 لاہور کا مکمل نتیجہ آگیا ہے جہاں نواز شریف 171024 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے جبکہ یاسمین راشد 115043 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہیں۔

این اے 23 مراد کا مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 23 کا مکمل نتیجہ آگیا جہاں سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ انڈیپنڈنٹ امیداوار علی محمد خان 102175 ووٹ کے کر آگے ہیں جبکہ اے این پی کے احمد خان 33910 ووٹ کے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 122 لاہور کا مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 کا مکمل نتیجہ آگیا جہاں  پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ انڈیپنڈنٹ امیدوار لطیف کھوسہ 117109 ووٹ لیکر کامیاب رہے جبکہ خواجہ سعد رفیق 77907 ووٹ لیکر ہار گئے۔

این اے 120 لاہور کا مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120کا مکمل نتیجہ آگیا جہاں سے  ن لیگ کے سردار ایاز صادق 68143 ووٹ لیکر کامیاب رہے جبکہ  انڈیپنڈنٹ امیدوار عثمان حمزہ 49222 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 201 سکھر کا مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 201 کا مکمل نتیجہ آگیا ہے، جہاں سے پیپلز پارٹی کے خورشید شاہ 120219 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ جے یو آئی کے محمد صالح 53302 ووٹ لیکر پیچھے رہے۔

این اے 111 ننکانہ کا مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی این اے 111 ننکانہ کا مکمل نتیجہ آگیا این اے 111 ننکانہ سے انڈیپنڈنٹ امیدوار محمد ارشد ساہی 113709 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے جبکہ مسلم لیگ ن کے برجیس طاہر 93469 ووٹ حاصل کر سکے۔

این اے 64 گجرات کا مکمل نتیجہ

این اے 64 گجرات کا مکمل نتیجہ آگیا ہے جہاں ق لیگ چوہدری سالک حسین 105205 ووٹ لیکر آگے جبکہ انڈیپنڈنٹ امیدوار قیصرہ الٰہی 80946 ووٹ لیکر دوسرے نمبر ہر ہے۔

این اے 149 ملتان کا مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی این اے 149 ملتان کا مکمل نتیجہ آگیا جہاں سخت مقابلے کے بعد پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ انڈیپنڈنٹ امیدوار ملک عامرڈوگر 143613 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے جبکہ آئی پی پی کے جہانگیر ترین 50166 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 135 اوکاڑہ کا مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 135 اوکاڑہ کا مکمل آگیا ہے یہاں سے ن لیگ کے ندیم عباس 129218 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے جبکہ انڈیپنڈنٹ امیدوار ملک محمد اکرم بھٹی 106700 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 19 صوابی کا مکمل نتیجہ 

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 19 صوابی کا مکمل نتیجہ آگیا، صوابی سے انڈیپنڈنٹ امیدوار اسد قیصر 115635 ووٹ لیکر کامیاب قرار جبکہ جے یو آئی کے فضل علی45567 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 138 اوکاڑہ کا مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 138 کا مکمل نتیجہ آگیا ہے، جہاں سے ن لیگ کے محمد معین 40688 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے، جبکہ انڈیپنڈنٹ امیدوار ارشد علی 15506 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 10 بونیر مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 10 بونیر کا مکمل نیتجہ آگیا ہے، انڈیپنڈنٹ امیدوار گوہر علی خان 110023 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے جبکہ اے این پی کے عبدالرؤف 30302 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پرر ہے۔

این اے 123 لاہور کا مکمل نتیجہ

شہباز شریف

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 123 کا مکمل نیتجہ آگیا ہے، حلقہ این اے 123 لاہور سے شہباز شریف 63953 ووٹ کے کر کامیاب ہوئے جبکہ ان کے مدمقابل تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار افضل عظیم نے 48486 ووٹ حاصل کیے۔

این اے 118 لاہور مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 118کا مکمل نیتجہ آگیا ہے، حلقہ این اے 118 سے ن لیگ کے حمزہ شہباز 105960 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے جبکہ انڈیپنڈنٹ امیدوار عالیہ حمزہ نے 100803 ووٹ حاصل کئے۔

این اے 22 مردان مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 22 مردان ٹو سے کا مکمل نتیجہ آگیا ہے، جہان انڈیپنڈنٹ امیدوار محمد عاطف 114748 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے۔ ان کے مدمقابل اے این پی کے امیر حیدر خان ہوتی 66159 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 211 میرپور خاص مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 211 میرپورخاص کا مکمل نتیجہ آگیا۔ غیرسرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوار پیر آفتاب شاہ 36756 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ ان کے مدمقابل آزاد امیدوار علی نواز شاہ نے 18092 ووٹ حاصل کیے۔

این اے 1چترال

این اے 1چترال کے 49 پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی نتیجہ، جےیوآئی کے محمد طلحہ محمود 12195 ووٹ لیکر آگے اور انڈیپنڈنٹ امیدوار عبداللطیف 9971 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔

این اے22مردان ٹو کا مکمل نتیجہ

این اے22مردان ٹو سے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار محمدعاطف114748ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج کے مطابق اے این پی کےامیرحیدرخان ہوتی66159ووٹ لیکردوسرےنمبرپررہے۔

این اے 2 سوات

این اے 2 سوات کے 170 پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی نتیجہ، انڈیپنڈنٹ امیدوار امجدعلی 39100 ووٹ لیکر آگے جب کہ مسلم لیگ (ن) کے امیرمقام 27200 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔ پی پی پی امیدوار حیدر علی 20050 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 30پشاور کا مکمل سرکاری نتیجہ

PTI

خیبر پختونخوا مین قومی اسمبلی کے حلقے این اے 30پشاور سے پاکستان تحریک انصاف کی آزاد امیدوار شاندانہ گلزار 78971ووٹ لے کر کامیاب قرار پائی ہیں۔

سرکاری اور حتمی نتائج کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے زین عمر ارباب 11855ووٹ حاصل کرسکے۔

این اے 194 لاڑکانہ

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 194 لاڑکانہ کے ایک پولنگ اسٹیشن کا غیر حتمی و غیرسرکاری نتیجہ سامنے آگیا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو 433 ووٹ لیکر آگے، جے یوآئی  کے راشد محمود سومرو 105ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 195 لاڑکانہ کا مکمل نتیجہ

این اے 195لاڑکانہ سے پیپلزپارٹی کے نظیر احمد بگھیو133830ووٹ لے کرجیت گئے، غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج کے مطابق جی ڈی اے کے صفدر علی عباسی 48893ووٹ لے سکے۔

این اے145خانیوال کا مکمل نتیجہ

این اے145خانیوال سے ن لیگ کے محمد خان ڈاہا102911ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے، غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار عابد محمود56188ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

حلقہ این اے 200سکھر ون

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 200سکھرون کے 2پولنگ اسٹیشن کا غیر حتمی نتیجہ، پیپلزپارٹی کے نعمان اسلام شیخ 1650ووٹ لیکر آگے جب کہ جی ڈی اے کے دیدار جتوئی 300ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 113شیخو پورہ کا مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 113شیخو پورہ سے ن لیگ کے احمد عتیق 119407ووٹ لے کر جیت گئے۔ غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار راحت امان اللہ 90872ووٹ لیکر ہار گئے۔

این اے207 شہیدبینظیرآباد

قومی اسمبلی کے این اے207 شہیدبینظیرآباد کے ایک پولنگ اسٹیشن کا غیر حتمی نتیجے کے مطابق آصف علی زرداری 417ووٹ لیکر آگے جب کہ آزاد امیدوار سردار شیر محمدرند 80ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔

این اے17ایبٹ آباد کا مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے حلقے این اے17ایبٹ آباد سے آزاد امیدوار علی خان جدون 97177 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں۔ غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ کے محبت خان44522ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 47 اسلام آباد ٹو

قومی اسمبلی کے این اے 47 اسلام آباد ٹو کے ایک پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی نتیجے کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے طارق فضل چوہدری 150 ووٹ لیکر آگے، آزاد امیدوار مصطفی نواز کھوکھر 80ووٹ لیکر دوسرے نمبر اور آزادامیدوار امیدوار محمد شعیب شاہین 70ووٹ  لیکر تیسرے نمبر پر ہیں۔

این اے33نوشہرہ کا مکمل نتیجہ

قومی اسمبلی کے حلقے این اے33نوشہرہ سے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شاہد احد خٹک90145 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ٹی آئی پی کے پرویزخٹک25582ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے167بہاولپور کا مکمل نتیجہ

pml

این اے167بہاولپور سے ن لیگ کے محمد عثمان اویسی78970ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں۔ غیرحتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار عامر یار ملک42500ووٹ حاصل کرسکے۔

این اے 128 لاہور

این اے 128 لاہور کے ایک پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی نتیجہ کے مطابق آزاد امیدوار سلمان اکرم راجہ 756 ووٹ لیکر آگے اور آئی پی پی کےعون چوہدری 613 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔

این اے 130 لاہور

این اے 130 لاہور کے ایک پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی نتیجہ، نوازشریف 464 ووٹ لیکر آگے اور آزاد امیدوار یاسمین راشد212 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔

این اے119 لاہور

قومی اسمبلی کےحلقہ این اے119 لاہور کے ایک پولنگ اسٹیشن کے غیرحتمی نتیجے کے مطابق مریم نواز 318 ووٹ لیکر آگے اور آزاد امیدوار شہزاد فاروق 256 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔

این اے 120 لاہور

قومی اسمبلی کے این اے 120 لاہور کے ایک پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی نتیجہ، مسلم لیگ (ن) کے ایاز صادق 629 ووٹ لیکر آگے جب کہ انڈیپنڈنٹ امیدوار عثمان حمزہ 146ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔

این اے 122 لاہور

این اے 122 لاہور کے ایک پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی نتیجہ، آزاد امیدوار لطیف کھوسہ 567 ووٹ لیکر آگے اور مسلم لیگ (ن)کے سعدرفیق 345 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔

این اے101فیصل آباد کا مکمل نتیجہ

این اے101فیصل آباد سے آزاد امیدوار رانا میاں عاطف136778ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے، غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ کے عرفان منان95768ووٹ لے کردوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 123لاہور سے شہباز شریف کامیاب

شہباز

پنجاب اسمبلی کے حلقے این اے 123لاہور سے شہباز شریف 63953ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج کے مطابق ان کے مد مقابل تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار افضل عظیم نے 48486ووٹ حاصل کیے۔

این اے 127 لاہور 

این اے 127 لاہور کے 12پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی نتیجہ، بلاول بھٹو 2325 ووٹ لیکر آگے جب کہ مسلم لیگ (ن) کے عطا تارڑ 1834 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔

پی پی 149 لاہور

پنجاب اسمبلی کےحلقہ پی پی 149 لاہور کے ایک پولنگ اسٹیشن کاغیرحتمی نتیجہ، آئی پی پی کے علیم خان 1790 ووٹ لیکر آگے اور آزادامیدوار ذیشان 1150ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔

این اے 71 سیالکوٹ

rehana

پنجاب میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے71 سے تحریک انصاف کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار ریحانہ امتیاز ڈار نے اب تک ایک لاکھ 31 ہزار 615 ووٹ حاصل کرلیے۔

این اے 71سیالکوٹ کے353پولنگ اسٹیشن کے غیرحتمی اور غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق ن لیگ کے خواجہ محمد آصف 82615ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 73 سیالکوٹ

قومی اسمبلی کےحلقے این اے 73سیالکوٹ کے 7 پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی نتیجہ، انڈیپنڈنٹ امیدوار علی اسجد ملہی 2681 ووٹ لیکر آگے اور مسلم لیگ(ن) کی نوشین افتخار 1711 ووٹ لیکر پیچھے ہے۔

این اے 248 کراچی

قومی اسمبلی کےحلقہ این اے 248 کراچی کے ایک پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی نتیجہ، ایم کیوایم پاکستان کے خالدمقبول صدیقی 637 ووٹ لیکر آگے اور جماعت اسلامی کے بابر خان 79 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔

این اے 234 کراچی

این اے 234 کراچی کے ایک پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی نتیجہ، آزاد امیدوار فہیم خان 135ووٹ کے ساتھ آگے اور ایم کیوایم پاکستان کے معین پیرزادہ 96 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔

این اے 246 کراچی

این اے 246 کراچی کے 2 پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی نتیجہ، ایم کیوایم پاکستان کے امین الحق 330 ووٹ لیکر آگے اور جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمان 235 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 149 ملتان

این اے 149 ملتان کے 10 پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی نتیجہ، انڈیپنڈنٹ امیدوار عامر ڈوگر3097 ووٹ لیکر آگے اور آئی پی پی کے جہانگیرخان ترین 1784 ووٹ کیساتھ پیچھے ہے۔

این اے 55 راولپنڈی کا مکمل نتیجہ

ابرار

این اے 55 راولپنڈی سے ن لیگ کے ابرار احمد نے 78542ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی جبکہ آزاد امیدوار راجہ بشارت67101ووٹ لے سکے۔

این اے151ملتان

این اے151ملتان کے49 پولنگ اسٹیشن کاغیرحتمی نتیجہ، انڈیپنڈنٹ امیدوار مہربانو قریشی 17592 ووٹ لیکر آگے جب کہ مسلم لیگ (ن) کے عبدالغفار ڈوگر 12879 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔

این اے 216 مٹیاری

مسلم لیگ (ن) کے بشیر میمن 2863 ووٹ لیکر آگے اور پیپلزپارٹی کے مخدوم جمیل الزمان 2697 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔

این اے 150ملتان

این اے 150ملتان کے 3 پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی نتیجہ، آزاد امیدوار زین قریشی 656 ووٹ لیکر آگے جب کہ مسلم لیگ (ن) کےجاویداختر 652 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔

این اے 148ملتان 

این اے 148ملتان کے 20 پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی نتیجہ، پیپلزپارٹی کے یوسف رضا گیلانی 3412 ووٹ لیکر آگے جب کہ انڈیپنڈنٹ امیدوار تیمور ملک 2954 ووٹ لیکر آگے۔ مسلم لیگ (ن) کے احمدحسین 2236 ووٹ لیکر پیچھے ہے۔

این اے 100فیصل آباد

این اے 100فیصل آباد کے77پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی نتیجہ، انڈیپنڈنٹ امیدوار نثار جٹ 29759 ووٹ لیکر آگے جب کہ مسلم لیگ (ن) کے راناثنااللہ 21067 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔

پی ایس10 لاڑکانہ

سندھ اسمبلی کےحلقہ پی ایس10 لاڑکانہ کےایک پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی نتیجہ، پیپلزپارٹی کی فریال تالپور897 ووٹ لیکر آگے اور جےیوآئی کےکفایت اللہ 230 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔

این اے253 ہرنائی

این اے253 ہرنائی، سبی کے 5 پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی نتیجہ، آزاد امیدوار صدام 617 ووٹ لیکر آگے جب کہ پختونخوامیپ کےحبیب الرحمان 382 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔

این اے 266 قلعہ عبداللہ

این اے 266 قلعہ عبداللہ اور چمن کے 11 پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی نتیجہ، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمودخان اچکزئی 6590 ووٹ لیکر آگے جب کہ جے یوآئی (ف) کے مولانا صلاح الدین ایوبی 4870 ووٹ کے ساتھ پیچھے ہے۔

این اے 185ڈی جی خان

این اے 185 ڈی جی خان کے 42 پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی نتیجہ، انڈیپنڈنٹ امیدوار زرتاج گل 16418 ووٹ لیکر آگے اور جماعت اسلامی کے عثمان فاروقی 15120 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔ پیپلزپارٹی کےدوست محمدکھوسہ 231 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 18ہری پور

این اے 18ہری پور کے 40 پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی نتیجہ، انڈیپنڈنٹ امیدوار عمرایوب 15350ووٹ لیکر آگے جب کہ مسلم لیگ (ن) کے بابر نواز 8136 ووٹ لیکر پیچھے ہے۔

این اے 77 گجرانوالہ

این اے 77 گجرانوالہ میں آزاد امیدوار راشدہ طارق 14،386 ووٹ لے کر آگے اور چوہدری محمد بشیر 14، 104 ووٹ لے کر دوسر نمبر پر ہیں۔

این اے 115 شیخوپورہ

این اے 115 شیخوپورہ کے 88 پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی نتیجہ، انڈیپنڈنٹ امیدوار خرم شہزاد 29167 ووٹ لیکر آگے اور مسلم لیگ (ن) کے جاوید لطیف 16528 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔

پی کے 108 ٹانک

کےپی اسمبلی کےحلقے پی کے 108 ٹانک کے 10 پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی نتیجہ، انڈیپنڈنٹ امیدوار عثمان بیٹنی 2180 لیکر آگے جب کہ جےیوآئی(ف) کے امیدوار محمود بیٹنی 939 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔

این اے33 نوشہرہ

این اے 33 نوشہرہ کے 62 پولنگ اسٹیشن کے غیرحتمی نتیجے کے مطابق انڈیپنڈنٹ امیدوار شاہد احد خٹک 15425 ووٹ لیکر آگے ہیں۔ عوامی نیشنل پارٹی کے خان پرویز 3940 ووٹ لیکر پیچھے جب کہ پی ٹی آئی پی کے پرویزخٹک 3669 ووٹ کیساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔

این اے50 اٹک

این اے50 اٹک کے 13پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی نتیجہ، ٹی ایل پی کےحافظ محمد سعد 5176 ووٹ لیکر آگے اور انڈیپنڈنٹ امیدوار ایمان وسیم 2838 لیکر پیچھے ہیں۔

این اے 96 فیصل آباد

این اے 96فیصل آباد کے 24 پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی نتیجہ، انڈیپنڈنٹ امیدوار رائے حیدر 10248 ووٹ لیکر آگے جب کہ مسلم لیگ (ن) کے نواب شیروسیر 5992 ووٹ لیکر پیچھے ہے۔

این اے 52 راولپنڈی

این اے 52 راولپنڈی کے 53 پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی نتیجہ، پیپلزپارٹی کے راجہ پرویز اشرف 11605ووٹ لیکر آگے جب کہ انڈیپنڈنٹ امیدوار طارق عزیز بھٹی 9543 ووٹ لیکر پیچھے اور ن لیگ کےجاوید اخلاق 7837 ووٹ لیکر تیسرے نمب رپر ہیں۔

این اے 143ساہیوال

این اے 143ساہیوال کے 224 پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی نتیجہ، انڈیپنڈنٹ امیدوار حسن نواز خان 73489 ووٹ لیکر آگے جب کہ آزاد امیدوار طفیل جٹ 65438 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔ آئی پی پی کے نعمان لنگڑیال 24322 ووٹ لیکر تیسرےنمبر پر ہیں۔

این اے 6 لوئردیر ون

این اے 6 لوئردیر ون کے 25 پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی نتیجہ، انڈیپنڈنٹ امیدوار محمد شبیر خان 3186 ووٹ لیکر آگے جب کہ جماعت اسلامی کے سراج الحق 2053 ووٹ لیکر پیچھے ہے۔

این اے 40شمالی وزیرستان 

این اے 40 شمالی وزیرستان کے 21 پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی نتیجہ، انڈیپنڈنٹ امیدوار ملک اورنگزیب 3617 ووٹ لیکر آگے اور نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے محسن داوڑ 3104 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔

این اے 201 سکھر ٹو

قومی اسمبلی کے این اے 201سکھر ٹو کے 2 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی نتیجہ، پیپلزپارٹی کے سید خورشیدشاہ 1930ووٹ لیکر آگے جب کہ جے یو آئی کے محمد صالح 460 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 190جیکب آباد

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 190جیکب آباد کے ایک پولنگ اسٹیشن کا غیر حتمی نتیجہ، آزاد امیدوار محمد میاں سومرو 504 ووٹ لیکر آگے جب کہ پیپلزپارٹی کے اعجاز جاکھرانی 8ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

پی ایس 01 جیکب آباد ون

سندھ اسمبلی کے پی ایس 01 جیکب آباد ون کےایک پولنگ اسٹیشن کا غیرسرکاری نتیجہ، پاکستان پیپلزپارٹی کے شیر محمد مغیری 518ووٹ لیکر آگے جب کہ آزاد امیدوار عبدالرزاق کھوسو 30ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

پی ایس 02 جیکب آباد ٹو

سندھ اسمبلی کے پی ایس 02جیکب آباد ٹو کے ایک پولنگ اسٹیشن کا غیرسرکاری نتیجہ، جے یوآئی کے شفیق کھوسو 560 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر جب کہ پیپلزپارٹی کے ڈاکٹر سہراب سرکی 55ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

پی ایس 03 جیکب آباد تھری

سندھ اسمبلی کے پی ایس 03 جیکب آباد تھری کے ایک پولنگ اسٹیشن کا غیرسرکاری نتیجہ، آزاد امیدوار ممتاز جاکھرانی 318ووٹ لیکر پہلے نمبر پر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے اورنگزیب پنہور 17ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔


انتخابات کیلئے ملک بھر میں پولنگ کا وقت ختم


عام انتخابات 2024 کے لئے ملک بھر میں پولنگ عمل بلاتعطل شام 5 بجے تک جاری رہا۔

قومی اسمبلی کی دو سو پینسٹھ اور صوبائی اسمبلیوں کی پانچ سو نوے نشستوں پر مقابلہ تھا، پاکستان مسلم لیگ نواز ، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)، متحدہ قومی موومنٹ- پاکستان ، جماعت اسلامی (جے آئی)، جمعیت علمائے اسلام فضل (جے یو آئی ف)، تحریک لبیک پاکستان اور آزاد امیدواروں کی تعداد میدان میں ہیں۔

ملک میں پہلی بار سترہ ہزار آٹھ سو سولہ امیدوار میدان میں ہیں اور رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد بارہ کروڑ پچاسی لاکھ پچاسی ہزار سات سو ساٹھ ہے۔

ووٹ ڈالنے کیلئے اصل شناختی کارڈ دکھانا لازم تھا جبکہ زائد المیعاد شناختی کارڈ پر بھی ووٹ کاسٹ کیا گیا، قومی اسمبلی کیلئے سبز اور صوبائی اسمبلی کیلئے سفید بیلٹ پیپر کا استعمال کیا گیا تاہم پولنگ اسٹیشنز میں موبائل فون،کیمرہ،ہینڈ بیگ لے جانے پرپابندی تھی۔

.